بھارتی طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ، ایئرپورٹ پر کھلبلی

کراچی: ایک بھارتی طیارے کو ہفتہ کے روز نئی دہلی سے جدہ جاتے ہوئے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی، جب ایک مسافر کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی۔ ہوا بازی کے حکام کے مطابق انڈیگو ایئرلائنز کی پرواز پاکستانی فضائی حدود میں موجود تھی کہ 55 سالہ بھارتی مسلمان مسافر کو … Continue reading بھارتی طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ، ایئرپورٹ پر کھلبلی