بولڈ اور نازیبا مناظر والی بھارتی فلم امریکا میں عالمی ایوارڈ لینے میں کامیاب

بھارتی فلم ساز پایل کپاڈیا کی بولڈ اور نازیبا مناظر پر مبنی فلم “آل وی امیجن ایز لائٹ” کو نیویارک فلم کریٹکس سرکل ایوارڈز میں بہترین بین الاقوامی فیچر فلم کا اعزاز دیا گیا۔ امریکی پورٹل “ڈیڈ لائن” کے مطابق اس تقریب میں بہترین اینی میٹڈ فیچر ایوارڈ فلم “فلو” کو دیا گیا۔نیویارک فلم کریٹکس … Continue reading بولڈ اور نازیبا مناظر والی بھارتی فلم امریکا میں عالمی ایوارڈ لینے میں کامیاب