بھارتی عدالت نے کشمیری رہنما آسیہ اندرابی پر فرد جرم عائد کردی

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بھارتی عدالت نے کشمیری رہنما آسیہ اندرابی پر فرد جرم عائد کردی
بھارتی عدالت نے کشمیری رہنما آسیہ اندرابی پر فرد جرم عائد کردی

بھارتی جیلوں میں قید حریت رہنماؤں کےخلاف جھوٹے الزامات عائد کیے جانےکا سلسلہ جاری ہے، 3 سالوں سے جیل میں قید خاتون رہنما آسیہ اندرابی پر بھی بھارتی عدالت نے فرد جرم عائد کردی۔

بھارتی عدالت نے آسیہ اندرابی اور ان کی دو ساتھیوں صوفی فہمیدہ اور ناہیدہ نسرین پر بغاوت کرنے اور دہشت گردی کی وارداتوں کی سازش کرنے کے الزامات لگائے گئے ہیں۔

خیال رہے کہ آسیہ اندرابی اور ان کی دو ساتھیوں کو  اپریل 2018 میں گرفتار کیا گیا تھا اور تب سے وہ بھارت کی جیل میں قید ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: افغان صوبے لوگار میں چیک پوسٹ پر حملہ، 9 اہلکار ہلاک

Related Posts