بھارتی ارب پتی گوتم اڈانی پر امریکا میں 250 ملین ڈالر رشوت کیس میں فرد جرم عائد

نیویارک: بھارتی ارب پتی تاجر اور اڈانی گروپ کے چیئرمین گوتم اڈانی پر امریکا میں 265 ملین ڈالر کی رشوت کے منصوبے میں ملوث ہونے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ 62 سالہ گوتم اڈانی کی دولت 69اعشاریہ 8 ارب ڈالر کے قریب ہے، وہ ان چند ارب پتی افراد میں شامل ہیں جن پر … Continue reading بھارتی ارب پتی گوتم اڈانی پر امریکا میں 250 ملین ڈالر رشوت کیس میں فرد جرم عائد