سیف علی خان حملہ کیس میں بھارتی ایجنسیوں کو بڑی شرمندگی کا سامنا

بولی وڈ اداکار سیف علی خان پر چاقو حملہ کیس نے نیا موڑ اختیار کرلیا ہے، اداکار کی رہائش گاہ سے حاصل کیے گئے فنگر پرنٹس کے نمونے مبینہ طور پر حملے میں ملوث محمد شریف الاسلام شہزاد کے فنگر پرنٹس سے میل نہیں کھاتے۔ محض ایک ڈکیتی کا ایک واقعہ سمجھے گئے سیف علی … Continue reading سیف علی خان حملہ کیس میں بھارتی ایجنسیوں کو بڑی شرمندگی کا سامنا