حماس کے حملے، بالی ووڈ اداکارہ نشرت بھروچا اسرائیل میں پھنس کر رہ گئیں

تل ابیب: حماس کے حملوں کے دوران بالی ووڈ فلم ”سونو کے ٹیٹو کی سویٹی“ سے شہرت پانے والی اداکارہ نشرت بھروچا اسرائیل میں پھنس کر رہ گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ نشرت بھروچا نے اسرائیل میں 39ویں حائفہ عالمی فلم فیسٹیول میں شرکت کیلئے اسرائیل پہنچنے کا فیصلہ کیا تھا، ان کی حالیہ … Continue reading حماس کے حملے، بالی ووڈ اداکارہ نشرت بھروچا اسرائیل میں پھنس کر رہ گئیں