ورلڈ کپ کا سیمی فائنل، بھارت کا ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ
ورلڈ کپ کا سیمی فائنل میچ آج ممبئی میں کھیلا جارہا ہے۔ بھارت نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما اور کیوی کپتان کین ولیمسن کے مابین ٹاس ہوا جو بھارت نے جیت لیا۔ روہت شرما نے ٹاس کے … Continue reading ورلڈ کپ کا سیمی فائنل، بھارت کا ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ
Copy and paste this URL into your WordPress site to embed
Copy and paste this code into your site to embed