بھارتی فوج کی ظفر وال سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ، جوابی کارروائی سے بھارتی اہلکار زخمی

راولپنڈی: بھارتی فوج نے ایل او سی کے ظفر وال سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کی جس سے شہری آبادی کو نقصان پہنچا، جوابی فائرنگ سے بھارتی بارڈر فورس سیکیورٹی کے کچھ اہلکار زخمی ہوگئے۔ بھارتی فوج نے جمعرات کی رات ظفر وال سکیٹر میں پہلے کواڈ کواپٹر ڈرون کی مدد سے دراندازی کی کوشش کی … Continue reading بھارتی فوج کی ظفر وال سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ، جوابی کارروائی سے بھارتی اہلکار زخمی