نیوزی لینڈ کر ہرا کر بھارت ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ گیا

آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو 70 رنز سے شکست دے کر  فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ یہ مقابلہ ممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم میں کھیلا گیا جہاں بھارتی کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ … Continue reading نیوزی لینڈ کر ہرا کر بھارت ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ گیا