ایک بار منہ کی کھانے کے بعد بھارت باسمتی چاول کا برانڈ ٹیگ پاکستان سے چھیننے کیلئے پھر سرگرم

بھارت نے باسمتی چاول کو اپنا پروڈکٹ قرار دلوانے اور شناخت پاکستان سے چھیننے کیلیے یورپی عدالت میں درخواست دائر کردی۔ اس سے قبل یورپی یونین نے بھارت کی درخواست کو مسترد کر کے باسمتی چاول کو پاکستان کی شناخت و پروڈکٹ قرار دیا تھا۔ اب ہندوستان نے اس فیصلے کو چلینج کرنے اور باسمتی … Continue reading ایک بار منہ کی کھانے کے بعد بھارت باسمتی چاول کا برانڈ ٹیگ پاکستان سے چھیننے کیلئے پھر سرگرم