اقوام متحدہ کے اہم ادارے میں پاکستان کے ہاتھوں بھارت کو شرمناک شکست کا سامنا

یونیسکو میں بھارت کے خلاف شاندار فتح حاصل کرتے ہوئے پاکستان ممبر ایگزیکٹو بورڈ کا نائب سربراہ منتخب ہو گیا۔ پاکستان کو 2023 سے 2027 تک اقوام متحدہ تنظیم کے ایگزیکٹو بورڈ رکن کے طور پر دوبارہ منتخب کیا گیا۔ پاکستان نے سفارتی سطح پر بھارت کو شکست دے دی، بھارت نے پاکستان کو عالمی … Continue reading اقوام متحدہ کے اہم ادارے میں پاکستان کے ہاتھوں بھارت کو شرمناک شکست کا سامنا