بھارت میں مستند حلال مصنوعات پر پابندی کیوں لگائی جارہی ہے؟

بھارت کی ریاست اتر پردیش نے ”مستند حلال مصنوعات کی پیداوار، ذخیرہ، تقسیم اور فروخت” پر پابندی عائد کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اتر پردیش کے فوڈ کمشنر نے گزشتہ ہفتے ایک حکم جاری کیا جس میں اتر پردیش میں پابندی فوری طور پر نافذ کی گئی تھی جس کے بعد مرکزی وزیر گری … Continue reading بھارت میں مستند حلال مصنوعات پر پابندی کیوں لگائی جارہی ہے؟