چیمپئنز ٹرافی: پاک بھارت میچز دبئی منتقل، انڈین بورڈ نے پاکستان کی تجویز مان لی

چیمپئنز ٹرافی کیلئے نیوٹرل مقام پر کھیلنے کے حوالے سے بھارت نے پاکستان کے تجویز کردہ ہائبرڈ فارمولے کو قبول کر لیا۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اور بھارت کے درمیان اہم میچوں کی جگہ کے بارے میں حتمی فیصلہ ابھی باقی ہے، رپورٹس سے پتہ چلتا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی … Continue reading چیمپئنز ٹرافی: پاک بھارت میچز دبئی منتقل، انڈین بورڈ نے پاکستان کی تجویز مان لی