امارات میں مزدوروں کی طلب میں اضافہ، پاکستانی کن شعبوں میں فائدہ اٹھا سکتے ہیں؟

گزشتہ سال وائٹ کالرملازمتوں میں کمی کے باوجود 2025 میں متحدہ عرب امارات کی جاب مارکیٹ ’امید بھری‘ نظر آتی ہے۔ آفس ملازمین کے مقابلے میں مزدوروں کی طلب میں واضح اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ عرب امارات کے سب سے بڑے ایچ آر اور اسٹافنگ سلوشنز فراہم کرنے والے انوویشنز گروپ نے وائٹ کالر … Continue reading امارات میں مزدوروں کی طلب میں اضافہ، پاکستانی کن شعبوں میں فائدہ اٹھا سکتے ہیں؟