بجلی کی قیمت میں مزید 3 روپے 5 پیسے فی یونٹ اضافہ

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں مزید 3 روپے 5 پیسے فی یونٹ  اضافہ کردیا۔ نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ بجلی اکتوبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی ہے۔  بجلی کی قیمت میں اضافہ … Continue reading بجلی کی قیمت میں مزید 3 روپے 5 پیسے فی یونٹ اضافہ