تصویری تجزیہ: آسٹریلین کرکٹ کی نامور جوڑیاں ورلڈ کپ فائنل میں شریک

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں ہندوستان کو ان کی زمین پر شکست دینے کے ارادے سے داخل ہوگی، ہو سکتا ہے کہ آسٹریلوی ٹیم کو فائنل میں بڑی حمایت حاصل نہ ہو کیونکہ نیلی شرٹس کے سمندر نے اسٹیڈیم پر قبضہ جمالیا ہے، مگر آسٹریلیا کرکٹ کی مشہور جوڑیاں اپنی … Continue reading تصویری تجزیہ: آسٹریلین کرکٹ کی نامور جوڑیاں ورلڈ کپ فائنل میں شریک