عمران ریاض ڈنکی لگا کر لندن پہنچ گئے

سابق اینکر اور یوٹیوبر عمران ریاض خان نے پاکستان چھوڑنے کے بعد لندن پہنچنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نےپاکستان چھوڑ کر لندن پہنچنے کی تصدیق ایکس (پہلے ٹویٹر) پر شیئر کرتے ہوئے قومی اسمبلی کے سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کا شکریہ ادا کیا، جنہوں نے ان کی مدد کی۔ عمران ریاض کی فیملی … Continue reading عمران ریاض ڈنکی لگا کر لندن پہنچ گئے