نگران وزیر اعظم کا عمران خان کو زہر دئیے جانے کے بیان پر سخت ردِ عمل

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ ہم نے چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار نہیں کیا جبکہ زہر دئیے جانے کا الزام غیر ذمہ دارانہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام کے دوران عمران خان کو زہر دینے کے بیان پر سخت ردِ عمل دیتے ہوئے نگران وزیر اعظم … Continue reading نگران وزیر اعظم کا عمران خان کو زہر دئیے جانے کے بیان پر سخت ردِ عمل