عمران خان نے اپوزیشن کا گرینڈ الائنس بنانے کا ٹاسک دیدیا

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان نے رکن قومی اسمبلی اسد قیصر کو مولانا فضل الرحمان، شاہد خاقان عباسی اور محمود اچکزئی کے ساتھ مشاورت کرنے کی ہدایت کی ہے تاکہ اپوزیشن کا بڑا اتحاد تشکیل دیا جا سکے۔ اڈیالہ جیل کے باہر عمران خان سے ملاقات کے … Continue reading عمران خان نے اپوزیشن کا گرینڈ الائنس بنانے کا ٹاسک دیدیا