190ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کو 14 اور بشریٰ بی بی کو 7 سال کی سزا سنادی گئی

پاکستان تحریک انصاف کے بانی و سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 190ملین پاؤنڈ کیس میں سزاء سنادی گئی ہے۔ احتساب عدالت نے جمعہ کے روز عمران خان کو 14 سال قید ، 10 لاکھ جرمانہ جبکہ بشریٰ بی بی کو 7 سال قید اور پانچ لاکھ جرمانے کی سزاء سنائی۔ فیصلہ … Continue reading 190ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کو 14 اور بشریٰ بی بی کو 7 سال کی سزا سنادی گئی