عمران خان جیل سے باہر آکر انتقام نہیں لیں گے، بیرسٹر گوہر نے کس کو پیغام پہنچادیا؟

پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم وپارٹی کے بانی عمران خان نے واضح طور پر کہا ہے کہ حکام کے ساتھ کوئی ڈیل نہیں ہوگی اور عمران خان باہر آکر کسی سے انتقام نہیں لیں گے۔ منگل کے روز اسلام آباد میں عدالتی کمپلیکس کے باہر میڈیا سے … Continue reading عمران خان جیل سے باہر آکر انتقام نہیں لیں گے، بیرسٹر گوہر نے کس کو پیغام پہنچادیا؟