عمران خان نے 24 نومبر کو اسلام آباد میں احتجاج کی فائنل کال دے دی

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے 24 نومبر کو اسلام آباد میں احتجاج کی فائنل کال دے دی ہے، یہ اعلان انہوں نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کیا۔ عمران خان کے وکیل فیصل چودھری نے اس موقع پر بتایا کہ پی ٹی آئی کے … Continue reading عمران خان نے 24 نومبر کو اسلام آباد میں احتجاج کی فائنل کال دے دی