عدالت نے سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فردِ جرم عائد کردی

اسلام آباد: عدالت نے سائفر کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان اور سابق وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی پر فردِ جرم عائد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور نائب چیئرمین تحریکِ انصاف شاہ محمود قریشی پر سائفر کیس میں فردِ جرم آج عائد کی گئی۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ … Continue reading عدالت نے سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فردِ جرم عائد کردی