نازیبا فوٹو شوٹ، معروف پاکستانی اداکار ”عمران ہاشمی“ کے نقش قدم پر۔۔۔

معروف پاکستانی اداکار وہاج علی کی نیم برہنہ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کردیا ہے۔ وہاج علی پاکستان کے چند خوبصورت اور ہینڈسم اداکاروں میں سے ہیں۔ وہ ایک ورسٹائل اداکار ہیں جو 2023 میں بلاک بسٹر ڈراما سیریل ”تیرے بن“ میں شاندار پرفارمنس دینے کے بعد مقبولیت کی بلندیوں پر پہنچ گئے۔ … Continue reading نازیبا فوٹو شوٹ، معروف پاکستانی اداکار ”عمران ہاشمی“ کے نقش قدم پر۔۔۔