دورہ آذربائیجان میں آرمی چیف کی اہم ملاقاتیں

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر جمہوریہ آذربائیجان کے سرکاری دورے پر ہیں، دورے کا مقصد دونوں برادر ممالک کے درمیان فوجی اور دفاعی تعاون کو بڑھانا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نشان امتیاز (ملٹری) سرکاری دورے پر آذربائیجان … Continue reading دورہ آذربائیجان میں آرمی چیف کی اہم ملاقاتیں