اکتوبر سے نومبر کے درمیان اہم فیصلے ہوجائینگے، شیخ رشید کی پیشگوئی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اکتوبر سے نومبر کے درمیان اہم فیصلے ہوجائینگے، شیخ رشید کی پیشگوئی
اکتوبر سے نومبر کے درمیان اہم فیصلے ہوجائینگے، شیخ رشید کی پیشگوئی

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

راولپنڈی: سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے پیشگوئی کی ہے کہ 15 اکتوبر سے نومبر کے درمیان اہم فیصلے ہوجائینگے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں عوامی لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار بھی خوار ہوگا الیکشن وقت سے پہلے ہوں گئے۔

ٹوئٹر پیغام میں سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا کہ بجلی آٹا گیس عوام کا مسئلہ ہے، آڈیو وڈیو اِن کی سیاست کو لے ڈوبے گی، جو آڈیو ویڈیو کا یہ کام کرتے تھے اُس میں خود پھس گئے ہیں، 15 اکتوبر سے 15 نومبر تک تمام اہم فیصلے ہوجائیں گئے۔

یہ بھی پڑھیں:

کراچی کے گودام پر چھاپہ، پُرانے ٹائروں کی تاریخ بدل کر بیچنے کا انکشاف

اُن کا کہنا تھا کہ آج 2 بجے مظفرآباد پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کروں گا۔

Related Posts