پاکستان کے اسٹاف لیول معاہدے پر آئی ایم ایف کا اظہارِ اطمینان

پاکستان کے اسٹاف لیول معاہدے پرعالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے معیشت کے استحکام کیلئے حکومت کی پالیسیوں کو سراہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف مشن کے سربراہ ناتھن پورٹر نے امریکا میں پاکستانی سفیر سردار مسعود خان سے ملاقات کے دوران کہا کہ موجودہ حکومت کی … Continue reading پاکستان کے اسٹاف لیول معاہدے پر آئی ایم ایف کا اظہارِ اطمینان