امام الحق کو سڈنی ٹیسٹ سے ڈراپ کردیا گیا

بائیں ہاتھ کے بلے باز امام الحق کو پاکستان ٹیم مینجمنٹ نے سڈنی ٹیسٹ میں ڈراپ کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔ ٹیسٹ میں امام الحق نے 37.33کی اوسط سے 1568رنز بنائے جس میں ان کی3 سنچریاں اور 9 نصف سنچریاں شامل ہیں۔28 سالہ اوپنر امام الحق سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق کے بھتیجے ہیں۔ امام … Continue reading امام الحق کو سڈنی ٹیسٹ سے ڈراپ کردیا گیا