عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ 34 سالہ عماد وسیم نے سوشل میڈیا پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ دنوں میں اپنے انٹرنیشنل کیریئر کے بارے میں سوچ رہا تھا، میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ یہ ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے کا … Continue reading عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا