شہر قائد میں یخ بستہ ہواؤں کا راج، سردی کی شدت بڑھ گئی

شہر قائد میں یخ بستہ ہواؤں کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہونے سے گزشتہ روز کے مقابلے میں درجہ حرارت 4.3 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج کم سے کم درجہ حرارت 10.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا، یخ بستہ ہواؤں کے باعث سردی کی شدت اصل درجہ … Continue reading شہر قائد میں یخ بستہ ہواؤں کا راج، سردی کی شدت بڑھ گئی