آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023کا چیمپئن کون، فیصلہ آج ہوگا
آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023کا چیمپئن کون ہوگا، بھارت یا آسٹریلیا؟ فائنل ٹاکرا آج احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں ہوگا۔ دونوں ٹیموں میں بڑے بڑے نام شامل ہیں، شائقین کرکٹ فائنل میں زبردست ایکشن کی توقع کررہے ہیں۔ میچ سے پہلے ائیرشو، وقفوں میں موسیقی اور لیزر لائٹ کا تڑکا اور اختتام … Continue reading آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023کا چیمپئن کون، فیصلہ آج ہوگا
Copy and paste this URL into your WordPress site to embed
Copy and paste this code into your site to embed