عالمی عدالت نے اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے

بین الاقوامی فوجداری عدالت نے جمعرات کو پراسیکیوٹر کریم خان کی درخواست کے چھ ماہ بعد اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو اور سابق وزیر دفاع یوو گیلنٹ کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ ہیگ میں قائم عدالت (آئی سی سی) نے حماس کے فوجی سربراہ محمد دیاب ابراہیم المصری کے بھی وارنٹ جاری کیے جو … Continue reading عالمی عدالت نے اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے