آئی سی سی نے ورلڈ کپ فائنل کے آفیشلز کا اعلان کر دیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کی جانب سے ورلڈ کپ فائنل کے آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کا فائنل اتوار کو آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ آئی سی سی کے مطابق فائنل کے آن فیلڈ امپائرز … Continue reading آئی سی سی نے ورلڈ کپ فائنل کے آفیشلز کا اعلان کر دیا
Copy and paste this URL into your WordPress site to embed
Copy and paste this code into your site to embed