آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان، فروخت آج سے شروع

پاکستان میں 19 فروری سے 9 مارچ تک ہونے والی آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی 2025 کے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ قومی میڈیا کے مطابق شائقین گروپ مرحلے کے کھیلوں اور پاکستان میں ہونے والے دوسرے سیمی فائنل کے ٹکٹ خرید سکتے ہیں جس کی فروخت آج شروع ہوگی۔ جنرل اسٹینڈ ٹکٹ … Continue reading آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان، فروخت آج سے شروع