محسن نقوی کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے، چیمپئنز ٹرافی کیلئے ہائبرڈ ماڈل منظور

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ 2025 کے لئے ہائبرڈ ماڈل کی منظوری دیدی، ٹرافی کے شیڈول کا اعلان جلد متوقع ہے۔ ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ پاکستان و بھارتی کرکٹ بورڈز نے چیمپئینز ٹرافی 2025 کے لئے ہائبرڈ ماڈل کے تحت کھیلنے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے، بھارت کے … Continue reading محسن نقوی کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے، چیمپئنز ٹرافی کیلئے ہائبرڈ ماڈل منظور