ابراہیم علی خان کا بالی وڈ میں ڈیبیو ،فلم “نادانیاں” نیٹ فلیکس پر ریلیز ہو گی

بھارتی میڈیا کے مطابق سیف علی خان اور امریتا سنگھ کے بیٹے ابراہیم علی خان بالی وڈ میں اپنی ڈیبیو فلم نادانیاں میں جلوہ گر ہونگے،جس کو نیٹ فلکس پر ریلیز کیا جائے گا۔ نیٹ فلیکس نے ہفتہ کو اعلان کیا ہےکہ اس فلم کی ہدایات شاونہ گوتم دیں گی، جبکہ اس کےپروڈیوسر کرن جوہر، … Continue reading ابراہیم علی خان کا بالی وڈ میں ڈیبیو ،فلم “نادانیاں” نیٹ فلیکس پر ریلیز ہو گی