کچرا پھینکنے سے منع کرنے پر بہو اور بیٹے کے ہاتھوں ماں قتل

ماں کے قدموں تلے جنت ہے لیکن کچھ لوگ اپنے ہاتھ سے اپنی جنت اجاڑ دیتے ہیں، ماں کی محبت پر بیٹے اور بہو کا ظلم غالب آگیا۔حیدر آبادمیں بیٹے اور بہو نے اپنی والدہ کو کچرا پھینکنے سے منع کرنے پر بے رحمانہ تشدد کا نشانہ بنایا، اور وہ جان کی بازی ہار گئیں۔ … Continue reading کچرا پھینکنے سے منع کرنے پر بہو اور بیٹے کے ہاتھوں ماں قتل