شوہر نے بھائیوں کیساتھ مل کر بیوی کو بے رحمی سے قتل کردیا

سکھر میں تئیس سالہ خاتون کو اس کے شوہر اور سسرالیوں نے مل کر نام نہاد غیرت کے نام پر قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق خاتون پر سیاہ کاری کا الزام لگایا گیا، جس کی بنیاد پر اسے بے رحمی سے قتل کیا گیا۔ قتل کے بعد خاتون عابده کی لاش کو کچے کے … Continue reading شوہر نے بھائیوں کیساتھ مل کر بیوی کو بے رحمی سے قتل کردیا