شوہر نے خاتون وکیل کو بے دردی سے قتل کرکے لاش نہر میں بہا دی

لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن سے چند روز قبل لاپتہ ہونے والی خاتون وکیل سائرہ کی لاش حافظ آباد کی نہر سے برآمد ہونے کے بعد پولیس نے شوہر اور ڈرائیور کی تلاش شروع کردی ہے۔ ایڈووکیٹ سائرہ کے لاپتہ ہونے کی ایف آئی آر ان کی بہن عائشہ کی مدعیت میں تھانہ نواب ٹاؤن … Continue reading شوہر نے خاتون وکیل کو بے دردی سے قتل کرکے لاش نہر میں بہا دی