ہم ایوارڈز کی تقریب آج، شوبز ستاروں کی ریہرسل، تصاویر سوشل میڈیا پر جاری

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف شخصیات کو فنی کارکردگی پر اعزازات سے نوازنے کیلئے کشمیر 8ویں ہم ایوارڈز کی تقریب آج منعقد ہوگی۔ شوبز کی معروف شخصیات کی تصاویر جاری کردی گئیں۔

تفصیلات کے مطابق ہم ایوارڈز کی ریڈ کارپٹ تقریب اتوار کے روز شام 7 بج کر 30 منٹ پر جبکہ ایوارڈ شو 8 بجے شب کو نشر کیا جائے گا جس کیلئے شوبز ستاروں کی تیاریاں عروج پر ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

کشمیر فائلز پر گووا فلم فیسٹ جیوری کی بھی تنقید

 

View this post on Instagram

 

A post shared by HUM Awards (@humawards)

ہم ایوارڈز کی تقریب منعقد ہونے سے قبل ہی ریڈ کارپٹ پر شوبز شخصیات کے جلوے بکھر گئے۔بشریٰ انصاری، ثانیہ سعید اور عاطف اسلم سمیت متعدد شخصیات نے اپنی تصاویر شیئر کیں۔

سوشل میڈیا پر ہم ایوارڈز کی تقریب سے قبل ہی تصاویر شیئر کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ فلمی ستارے ریڈ کارپٹ اور اسٹیج شو میں پرفارمنس کی ویڈیوز بھی شیئر کر رہے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by HUM Awards (@humawards)

 

Related Posts