کچے کے ڈاکوؤں نے تاوان نہ ملنے پر مغوی کو قتل کردیا، لاش دینے کیلئے کتنا پیسہ طلب؟

کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں نے ایک اور جان لے لی، مغوی محمد شعیب کو تاوان کی رقم نہ ملنے پر قتل کر دیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق محمد شعیب کو کچھ عرصہ قبل ملتان سے اغوا کیا گیا تھا۔ اغوا کاروں نے ابتدائی طور پر 5 کروڑ روپے سے زائد رقم کے علاوہ قیمتی … Continue reading کچے کے ڈاکوؤں نے تاوان نہ ملنے پر مغوی کو قتل کردیا، لاش دینے کیلئے کتنا پیسہ طلب؟