اُشنا شاہ نے شوہر کے ساتھ اپنی سالگرہ کیسے منائی؟ تصویری جھلکیاں

پاکستانی اداکارہ اُشنا شاہ نے منگل کے روز اپنی 35ویں سالگرہ خوشی اور جوش و خروش کے ساتھ اپنے شوہر اور قریبی عزیزوں کے ساتھ منائی۔ یہ مختصر مگر پُرخلوص تقریب محبت، خوشیوں اور خوبصورت لمحات سے بھرپور رہی۔ اُشنا شاہ نے انسٹاگرام پر اپنی سالگرہ کی تصاویر شیئر کیں، جن میں وہ اپنے شوہر … Continue reading اُشنا شاہ نے شوہر کے ساتھ اپنی سالگرہ کیسے منائی؟ تصویری جھلکیاں