کیلیان مرفی کی فلم ’28 ایئرز لیٹر‘کو آن لائن کیسے دیکھا جا سکتا ہے؟

سال 2002 کی زومبی ہارر فلم “28 ڈیز لیٹر”کے بعد بننے والا سیکوئل، “28 ایئرز لیٹر” ایک نئی خوفناک کہانی کے ساتھ واپس آ رہا ہے۔ یہ فلم ڈینی بوئل کی ہدایتکاری میں بنائی گئی ہے اور اس کی کہانی ایلکس گارلینڈ نے لکھی ہے۔ فلم اپنے سنسنی خیز پلاٹ کی وجہ سے شائقین کی … Continue reading کیلیان مرفی کی فلم ’28 ایئرز لیٹر‘کو آن لائن کیسے دیکھا جا سکتا ہے؟