آئی پی پیز کے ساتھ نئے معاہدے، غریب عوام کیلئے بجلی کتنی سستی؟
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ آئی پی پیز کے ساتھ نئے معاہدوں کے تحت بجلی کی قیمتوں میں فی یونٹ 5 روپے تک کمی متوقع ہے، یہ فیصلہ حکومت کی جانب سے موجودہ شرائط پر بجلی خریدنے سے انکار کے بعد سامنے آیا ہے۔ اسلام آباد میں فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز … Continue reading آئی پی پیز کے ساتھ نئے معاہدے، غریب عوام کیلئے بجلی کتنی سستی؟
Copy and paste this URL into your WordPress site to embed
Copy and paste this code into your site to embed