انٹرنیٹ کی بندش ملکی معیشت کو کتنا نقصان پہنچا رہی ہے؟ ہوشربا تفصیلات

انٹرنیٹ کی سست روی اور بندش کے باعث پاکستانی معیشت کو اربوں روپے کا نقصان ہو رہا ہے۔ پاکستان سافٹ وئیر ہاؤس ایسوسی ایشن (پاشا) کے چیئرمین سجاد مصطفیٰ سید کا کہنا ہے کہ رجسٹرڈ وی پی این کا مقصد ہے کہ پی ٹی اے نے ایک سسٹم بنایا ہے جس میں ہر یوزر یہ … Continue reading انٹرنیٹ کی بندش ملکی معیشت کو کتنا نقصان پہنچا رہی ہے؟ ہوشربا تفصیلات