غیر قانونی مقیم افراد کی رضاکارانہ وطن واپسی جاری، اب تک کتنے افغان لوٹ گئے؟

غیر قانونی مقیم افراد پاکستان سے رضاکارانہ طور پر اپنے وطن واپس جارہے ہیں جن میں زیادہ تر افغان باشندے شامل ہیں۔ گزشتہ روز 2 ہزار 225 مزید غیر قانونی مقیم افغان شہری اپنے وطن واپس لوٹ گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سے 2 لاکھ 28ہزار سے زائد غیر قانونی مقیم افغان باشندے وطن واپس … Continue reading غیر قانونی مقیم افراد کی رضاکارانہ وطن واپسی جاری، اب تک کتنے افغان لوٹ گئے؟