2023 کے دوران دہشت گردوں کیخلاف کتنی کارروائیاں کی گئیں؟ اعداد و شمار جاری

سال 2023 کے دوران ملک بھر میں سیکورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کیخلاف کتنی کارروائیاں کی گئیں، اس حوالے سے سالانہ رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق 2023 کے دوران ملک بھر میں 18736 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں 566 دہشت گرد مارے گئے اور 5161 کو گرفتار کیا گیا، … Continue reading 2023 کے دوران دہشت گردوں کیخلاف کتنی کارروائیاں کی گئیں؟ اعداد و شمار جاری