کرم میں سرکاری گاڑیوں پر حملہ کیسے ہوا؟ تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی

کرم میں ڈپٹی کمشنر کے قافلے پر حملے کے حوالے سے تحقیقاتی اداروں نے ابتدائی رپورٹ تیار کرلی۔ رپورٹ کے مطابق آج امن معاہدے کے تحت ادویات اور اشیائے خور و نوش پر مشتمل سامان کا پہلا قافلہ کرم کے لیے روانہ ہوا تھا،  جس کے بعد افسوس ناک واقعہ صبح 10 بج کر 35 … Continue reading کرم میں سرکاری گاڑیوں پر حملہ کیسے ہوا؟ تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی