انسٹاگرام پر فلسطینی اپنی جنگ کس طرح کامیابی سے لڑ رہے ہیں؟

غزہ جنگ کے اوزار اب صرف بالمشافہ لڑائی کے ہتھیاروں تک محدود نہیں رہے بلکہ اس جنگ کے سازوسامان میں اب ورچوئل میدان کے پلیٹ فارم بھی شامل ہوگئے ہیں، جہاں فلسطینی سامنے آکر بڑی کامیابی سے غزہ کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ غزہ جنگ نہ صرف فلسطینیوں اور عربوں کی توجہ کا مرکز ہے … Continue reading انسٹاگرام پر فلسطینی اپنی جنگ کس طرح کامیابی سے لڑ رہے ہیں؟