یرغمالیوں کی متوقع رہائی، اسرائیل عارضی جنگ بندی پر آمادہ

حماس کے زیر حراست اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے حوالے سے ہونے والی بات چیت سے واقف ایک ذریعے نے انکشاف کیا ہے کہ قطر تین روزہ جنگ بندی کے بدلے اسرائیل اور حماس کے درمیان تقریباً 50 سول یرغمالیوں کی رہائی کے لیے ایک معاہدے تک پہنچنے کی کوشش کر رہا ہے۔ ذرائع نے … Continue reading یرغمالیوں کی متوقع رہائی، اسرائیل عارضی جنگ بندی پر آمادہ